جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عبداللہ حسین انتقال کر گئے

datetime 4  جولائی  2015

عبداللہ حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ناول نگاراور کالم نگارعبداللہ حسین چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، وہ طویل عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔ “اداس نسلوں” کا داستان گو عبداللہ حسین ، اصل نام محمد خان تھا ، 1931 کو… Continue 23reading عبداللہ حسین انتقال کر گئے

حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

datetime 4  جولائی  2015

حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئر عہدیدار صمصام بخاری اور اشرف سوہنا سمیت دیگر رہنما پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوچکے ہیں ۔ تحریک انصاف… Continue 23reading حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

آصفہ بھٹو کابے سہارا بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان

datetime 4  جولائی  2015

آصفہ بھٹو کابے سہارا بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ملیر میں واقع بے سہارا بچوں کے مرکز ایس او یس ولیج کا دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان کیا۔ آصفہ بھٹو زرداری وہاں مقیم بچوں کے… Continue 23reading آصفہ بھٹو کابے سہارا بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان

گوادر: ایف سی کی کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار

datetime 4  جولائی  2015

گوادر: ایف سی کی کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار

گوادر(نیوز ڈیسک)گوادر میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ترجمان ایف سی کے مطابق گوادر کے علاقے میں دہشت گردوں کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گردوں کر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار… Continue 23reading گوادر: ایف سی کی کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار

پاکستان میں سردی کادورانیہ کم ،موسم گرما کادورانیہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

datetime 4  جولائی  2015

پاکستان میں سردی کادورانیہ کم ،موسم گرما کادورانیہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد حنیف کا کہنا ہے کہ گزشتہ 19 سے 20 سال کے دوران خصوصاً پاکستان کے موسموں میں کافی تغیرات سامنے آئے ہیں۔ سال میں سردی کا دورانیہ 115 دن سے کم ہو کر 80 دن تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کا دورانیہ 150 دن سے زیادہ ہو… Continue 23reading پاکستان میں سردی کادورانیہ کم ،موسم گرما کادورانیہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

لاہور،مسیحی جوڑے پر سنگین الزام،پولیس نے ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچالیا

datetime 4  جولائی  2015

لاہور،مسیحی جوڑے پر سنگین الزام،پولیس نے ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچالیا

لاہور(نیوزڈیسک)پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے ایک مسیحی جوڑے کو ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت سے بچالیا، تشدد پر اکسانے کے الزام ایک مذہبی پیشوا کو گرفتار کرلیا گیا،مشتعل ہجوم اس مسیحی جوڑے کو قرآنی آیات کی توہین کے الزام میں ہلاک کرنے کی کوشش کررہا تھا۔میڈیا رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ یہ واقعہ رواں ہفتے پنجاب میں… Continue 23reading لاہور،مسیحی جوڑے پر سنگین الزام،پولیس نے ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچالیا

ٹرینوں کو اڑانے کا منصوبہ ناکام

datetime 4  جولائی  2015

ٹرینوں کو اڑانے کا منصوبہ ناکام

جیکب آباد(نیوزڈیسک)جیکب آباد میں بارودی مواد سے ٹرینوں کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا. ٹریک سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ٹریک کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں باجو موڑ کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پر بھاری مقدار میں بارودی… Continue 23reading ٹرینوں کو اڑانے کا منصوبہ ناکام

کرپٹ مافیاسپریم کورٹ کے معزز ججوں کے ساتھ بھی ہاتھ کرگیا

datetime 3  جولائی  2015

کرپٹ مافیاسپریم کورٹ کے معزز ججوں کے ساتھ بھی ہاتھ کرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کرپٹ مافیاسپریم کورٹ کے معززججوں کے ساتھ بھی ہاتھ کرگیا،سپریم کورٹ کے ججون کے لئے خریدے گئے جنریٹرز میں گھپلے کا انکشاف ہواہے۔چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹس لے کرمحکمہ اینٹی کرپشن کو انکوائری کا حکم دے دیاہے۔جسٹس امیرہانی مسلم کی رہائش گاہ پر جنریٹر نصب کئے بغیر ٹھیکیدار سرکاری خزانے سے رقم لے اڑا حکو… Continue 23reading کرپٹ مافیاسپریم کورٹ کے معزز ججوں کے ساتھ بھی ہاتھ کرگیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف حاصل کرلیا

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف حاصل کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ان 95 ممالک میں شامل ہوگیاہے، جنہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے طے کردہ ملینئیم ڈویلپمنٹ گول میں سے بنیادی صحت صفائی کے ٹارگٹس حاصل کرلئے ہیں۔اس بات کا اعتراف اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ نیشنز چلڈرن فنڈ کے مشترکہ مانیٹرنگ پروگرام کی مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا… Continue 23reading پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف حاصل کرلیا