ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہری پور کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم ناکام

datetime 24  اگست‬‮  2015

ہری پور کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور کے ضمنی انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال سے متعلق جاری رپورٹ کے مطابق 30 پولنگ اسٹیشنز پر 60 بائیو میٹرک مشینیں استعمال کی گئیں 37 ہزار 924 میں سے 15 ہزار 723 افراد نے بائیو میٹرک سسٹم کے زریعے… Continue 23reading ہری پور کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم ناکام

قصور اسکینڈل اہم ترین پیش رفت،اب تک کی سب سے بڑی گرفتاری

datetime 24  اگست‬‮  2015

قصور اسکینڈل اہم ترین پیش رفت،اب تک کی سب سے بڑی گرفتاری

لاہور (نیوزڈیسک) پولیس نے قصور اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے انصاف کی یقین دہانی کے بعد 24متاثرین نے جے آئی ٹی کو اپنے بیانات بھی قلمبند کرا دیئے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس اسکینڈل کے کئی ملزموں کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے جبکہ مرکزی… Continue 23reading قصور اسکینڈل اہم ترین پیش رفت،اب تک کی سب سے بڑی گرفتاری

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کا استعفے نہ دینے کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کا استعفے نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے ارکان کے اجلاس میں عمران خان کے سپریم جوڈیشل کونسل جانے کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔پیر کو الیکشن کمیشن کےارکان کا غیررسمی اجلاس ختم ہوا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران خان اپنےالزامات سپریم جوڈیشل کونسل میں ثابت کریں، ہم عمران خان کے الزامات کاجوڈیشل… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کا استعفے نہ دینے کا فیصلہ

جعلی پنشنروں کاسکینڈل ،قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگ گیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

جعلی پنشنروں کاسکینڈل ،قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جعلی پنشروں کے سکینڈل (گھوسٹ پینشنرز سکینڈل) کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر سید احمد اقبال اشرف نے گذشتہ دنوں سینیٹ کی کمیٹی کے سامنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ کم از کم چھ… Continue 23reading جعلی پنشنروں کاسکینڈل ،قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگ گیا

ایازصادق کاکھیل ختم،نئے سپیکر کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2015

ایازصادق کاکھیل ختم،نئے سپیکر کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے الیکشن ٹربیونل نے این اے 122کا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حلقے میں دوبارہ انتخابات کر انے کا فیصلہ سنایا تھا جس پر پیر کو الیکشن کمیشن… Continue 23reading ایازصادق کاکھیل ختم،نئے سپیکر کا اعلان

ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات،نوازشریف نے جواب دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات،نوازشریف نے جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کے اچھے نتائج نکل رہے ہیں . یہ آپریشن آگے بڑھتا رہے گا۔وہ پیر کو یہاں وزیراعظم آفس سے ایم کیوایم کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے جس نے ڈاکٹر فاروق ستارکی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں حکومت اور… Continue 23reading ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات،نوازشریف نے جواب دیدیا

کرپشن کے الزام میں گرفتار معصوم شاہ سے پانچ کلو سونا برآمد

datetime 24  اگست‬‮  2015

کرپشن کے الزام میں گرفتار معصوم شاہ سے پانچ کلو سونا برآمد

پشاور(نیوزڈیسک) کرپشن اور غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کو سخت سیکورٹی میں پیر کے روز احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ نیب نے عدالت سے معصوم شاہ کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی ۔ احتساب… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں گرفتار معصوم شاہ سے پانچ کلو سونا برآمد

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،باکسنگ کے کھیل کے فروغ پر تبادلہ خیال

datetime 24  اگست‬‮  2015

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،باکسنگ کے کھیل کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی جس میں باکسنگ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر خان نے باکسنگ کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف سے باکسر عامر خان کی ملاقات ،باکسنگ کے کھیل کے فروغ پر تبادلہ خیال

افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ

datetime 24  اگست‬‮  2015

افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)افغان راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ اقتصادی فورم کا آج اسلام آباد میں ہونیوالا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہونا تھا تاہم گزشتہ روز افغانستان کی طرف سے کیے گئے راکٹ… Continue 23reading افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ