جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے مزید کئی دیہات زیرآب

datetime 22  جولائی  2015

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے مزید کئی دیہات زیرآب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی حصوں میں ہونے والی بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے سے دریاو¿ں میں سیلابی کیفیت میں کمی آئی ہے تاہم دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے بالائی سندھ کے مزید کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانےدرجے کا سیلاب… Continue 23reading دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے مزید کئی دیہات زیرآب

ملک سے کرپشن کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

datetime 22  جولائی  2015

ملک سے کرپشن کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں گلگت بلتستان میں نیب کے ذیلی دفتر کے امور کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading ملک سے کرپشن کاخاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

سعودی عرب میں غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانیوں کی شامت آگئی

datetime 22  جولائی  2015

سعودی عرب میں غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانیوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 88 پاکستانیوں کو عید الفطر پر ڈی پورٹ کردیا، عید کے پہلے روز خصوصی پرواز کے ذریعے 88 پاکستانی سعودی عرب سے وطن واپس پہنچے جہاں بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے معمول کی کارروائی کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانیوں کی شامت آگئی

وزیراعلیٰ گھر نہیں، ہمیں کسی کا ڈر نہیں، لاہور انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی

datetime 22  جولائی  2015

وزیراعلیٰ گھر نہیں، ہمیں کسی کا ڈر نہیں، لاہور انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور شہر میں ذرا سی بارش کیا ہوئی ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا۔ شہباز شریف شہر میں موجود ہوتے تو شاید انتظامیہ بھی اس صورتحال پر شرم سے پانی پانی ہو جاتی لیکن وزیراعلیٰ گھر نہیں اور انہیں کسی کا ڈر نہیں لہذا کسی نے پرواہ کی نہ ہی کوئی اقدام کیا۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ گھر نہیں، ہمیں کسی کا ڈر نہیں، لاہور انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی

تربیلہ ڈیم توسیعی منصوبہ،چینی کمپنی نے مثال قائم کردی

datetime 21  جولائی  2015

تربیلہ ڈیم توسیعی منصوبہ،چینی کمپنی نے مثال قائم کردی

صوابی (نیوزڈیسک)سائینو ہائیڈرو چائینہ کمپنی کے ترجمان نے کہاہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے قومی منصوبہ جات کی تکمیل سے دوستی میں نکھار آئے گا ملازمین ہمارے منصوبہ کا کلیدی حصہ ہے تربیلہ ڈیم توسیعی منصوبہ میں انکی بہترین خدمات کا ہر موقع پر ستائش کی جائے گی ان خیالا ت کا… Continue 23reading تربیلہ ڈیم توسیعی منصوبہ،چینی کمپنی نے مثال قائم کردی

ملک ریاض بلیک میل کرنےوالوں کےخلاف ثبوت (آج )منظر عام پر لائیں گے

datetime 21  جولائی  2015

ملک ریاض بلیک میل کرنےوالوں کےخلاف ثبوت (آج )منظر عام پر لائیں گے

لاہور (نیوزڈیسک) بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض بلیک میل کرنے والوں کے خلاف ویڈیو زاور دیگر ثبوت آج ( بدھ ) منظر عام پر لائیں گے ۔ عید سے قبل ملک ریاض نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں بہت عرصے سے کچھ لوگ مسلسل بلیک میل کر رہے ہیں اور انہوں نے اس حوالے… Continue 23reading ملک ریاض بلیک میل کرنےوالوں کےخلاف ثبوت (آج )منظر عام پر لائیں گے

سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان وعدہ معاف گواہ بن گیا،اہم انکشافات

datetime 21  جولائی  2015

سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان وعدہ معاف گواہ بن گیا،اہم انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث گرفتار دہشت گرد اسد الرحمان کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا جب کہ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبروبیان ریکارڈ کرادیا جس کے مطابق ملزم اعلی تعلیم یافتہ… Continue 23reading سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان وعدہ معاف گواہ بن گیا،اہم انکشافات

لاہور ایئرپورٹ سے15کلوگرام سونا اور 3کروڑسے زائدکرنسی سمگلنگ ،مزید انکشافات

datetime 21  جولائی  2015

لاہور ایئرپورٹ سے15کلوگرام سونا اور 3کروڑسے زائدکرنسی سمگلنگ ،مزید انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 15کلوگرام سونا اور 3کروڑروپے سے زائدکرنسی سمگلنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا،کسٹم حکام نے ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کے متعلقہ اہلکاروںکو بھی شامل تفتیش کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے 28جولائی کو طلب کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم عبدالباسط کوعلامہ اقبال… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ سے15کلوگرام سونا اور 3کروڑسے زائدکرنسی سمگلنگ ،مزید انکشافات

پاک فوج کے جوانوں کی جوانمردی ،50افراد کو ہلاکت سے بچالیا گیا

datetime 21  جولائی  2015

پاک فوج کے جوانوں کی جوانمردی ،50افراد کو ہلاکت سے بچالیا گیا

چترال (نیوزڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے چترال میں 50افراد کو بچالیا .کھانے پینے کا سامان متاثرین میں تقسیم کیا پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ار کے مطابق فوج اور ایف سی کی جانب سے دو ہیلی کاپٹر کے ذریعے چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک کھانے پینے کے سامان… Continue 23reading پاک فوج کے جوانوں کی جوانمردی ،50افراد کو ہلاکت سے بچالیا گیا