بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایف آئی اے ایکزیکٹ کے شعیب شیخ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کیخلاف ایف آئی اے نے 3افراد سمیت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ فارن ایکس چینچ ریگولیشن ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فارن ایکسچینچ ریگولیشن ایکٹ کے تحت درج کئے گئے مقدمے میں چندا ایکسچینج کے ڈائریکٹر محمد یونس اور برانچ مینجر محمد جنید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان پر 17کروڑ روپے بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے محمد یونس اور محمد جنید کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ پہلے ہی جعلی ڈگری کیس میں پولیس کی تحویل میں ہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…