جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی

datetime 17  ستمبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں شادی شدہ لڑکی کو ان کے والد کے دوست نے اسلحے کی نوک پر مبینہ طور پر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ،

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی والدہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ بچوں کے ہمراہ صوابی گئی ہوئی تھیں اور میری بیٹی کے ہاں بیٹی پیدا ہوئے تقریبا 40 دن ہوئے ہیں جو میرے گھر پر ہی ٹھہری ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میری غیر موجودگی میں میرے شوہر کا دوست ناصر خان میرے گھر آیا اور میری بیٹی کے ساتھ اسلحے کی نوک پر زبردستی جنسی زیادتی کی۔

مقدمے کے لیے درج درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ملزم بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا، بیٹی نے فون کرکے سب بات بتائی جبکہ میرے پہنچے تک ملزم فرار ہوگیا۔درخواست گزار خاتون نے استدعا کی ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ان کے والد کے دوست نے سخت زیادتی کی ہے لہذا قانونی کاروائی کی جائے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…