ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے الزامات،انتخابی فہرستیں کب منجمد کی گئیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ بدھ کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامت غلط ہیں،حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخابات کا شیڈول 31اگست کو جاری کیا گیا. 26 اگست کو انتخابی فہرستیں منجمد کر دی گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 45لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ کئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…