جمعہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2024 

سندھ اسمبلی میں 16-2015کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

datetime 13  جون‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں 16-2015کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (نیوزڈیسک)مالی سال 2015۔2016کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق بجٹ کا حجم تقریبا 750ارب ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی بجٹ میں کراچی اور حیدرآباد کے لیے کوئی اسپیشل پیکیج نہیں رکھا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سندھ کے مالی سال 2015۔2016کے بجٹ میں… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں 16-2015کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا

datetime 13  جون‬‮  2015

کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں قائدآباد پل کے نیچے غیر قانونی طور پر بنائی دکان میں آگ لگ گئی، جس نے اطراف کی8 دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم دوکانوں میں لگنے والی آگ کو 3فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق قائدآباد پل کے نیچے دکان میں… Continue 23reading کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا

لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی

datetime 13  جون‬‮  2015

لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے ہنجروال میں پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والا کانسٹیبل عمران لاہور کے تھانہ ہنجروال میں تعینات تھا اور اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔پولیس کے مطابق 30 سالہ محمد عمران نے گھریلو تنازع پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا ئیں ،… Continue 23reading لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی

کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا

datetime 13  جون‬‮  2015

کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار کو رہا کر دیا گیا۔ایس پی اورنگی علی آصف کے مطابق رینجرز نے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار جان محمد کو رہا کردیا ہے۔ رہا کیا جانے والے پولیس اہلکار کو… Continue 23reading کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا

سزائے موت کی مخالفت میں عالمی دباﺅ،پاکستان نے فیصلہ کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2015

سزائے موت کی مخالفت میں عالمی دباﺅ،پاکستان نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے ¾ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتا ہے ¾ کسی ملک نے جارحیت کی کوشش کی تو پاکستان اپنے قومی مفادات کے تحفظ کےلئے تمام تر اقدامات اٹھائےگا… Continue 23reading سزائے موت کی مخالفت میں عالمی دباﺅ،پاکستان نے فیصلہ کرلیا

نیا خیبر پختونخوا،منتخب بلدیاتی اداروں کیلئے تاریخی اعلان

datetime 12  جون‬‮  2015

نیا خیبر پختونخوا،منتخب بلدیاتی اداروں کیلئے تاریخی اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں منتخب بلدیاتی اداروں کو تقریباً40 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ فراہم کیا جائے گا جس سے ہر ضلع کو صوبائی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم ترقیاتی کاموں کیلئے دستیاب ہو گی جبکہ ماضی کے بلدیاتی نظام میں… Continue 23reading نیا خیبر پختونخوا،منتخب بلدیاتی اداروں کیلئے تاریخی اعلان

رمضان المبارک کاچاند،ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 12  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کاچاند،ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

جھنگ(نیوزڈیسک ): رمضان المبارک 1436ھ کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 17جون بروز بدھ بمطابق 29 شعبان المعظم کو بوقت نماز مغرب طلب کرلیے گئے ہیں ۔سرکاری ذرائع نے بتایاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ پراونشل اور ذونل… Continue 23reading رمضان المبارک کاچاند،ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں

datetime 12  جون‬‮  2015

میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ ابھی تک الیکشن کیلئے اہل نہیں ہوں ،میں عمران خان کی ذاتی شخصیت سے بہت متاثرہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری ذاتی زندگی کونشانہ بنایاگیا،میرے بچوں کی تصاویر،جعلی طلاق نامہ میڈیامیں دکھایاگیا،اگرمیں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی… Continue 23reading میں قلفی بھی کھاتی ہوں توٹی وی پرٹکرچلی جاتی ہے ،ریحام خان نے صبر کا دامن چھوڑ دیا،میڈیاپربرس پڑیں

رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام

datetime 12  جون‬‮  2015

رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ رینجرزکے بیانات حدودسے تجاوزہے ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت سمجھیں گے ،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وزیراعظم سے شدیدتحفظات کااظہارکردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں سابق صدرکاپیغام پہنچایا،آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ رینجرزبیانات دیکراپنی حدودسے تجاوزکررہی ہیں ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت… Continue 23reading رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام