جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

datetime 22  جولائی  2015

بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض نے بلیک میل کرنے والوں کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست لوہی بھیر کے تھانے میں جمع کرو ا دی ہے جس کے ساتھ بھتہ وصول کرنے کے ثبوت بھی لگائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق درخواست میں بحریہ ٹاﺅن کو بلیک میل کرنے والوں میں طارق کمال ،خالد… Continue 23reading بلیک میلرز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے ملک ریاض نے درخواست جمع کرادی

ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

datetime 22  جولائی  2015

ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی تاریخ میں پہلی بار ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا گیا، روزانہ سیکٹر آفسز میں بیٹھیں گے۔ایم کیو ایم نے تنظیمی امور میں اہم فیصلے کئے ہیں، تمام ارکان پارلیمنٹ کو نئی ذمہ داری دیتے ہوئے سیکٹر ممبر بنادیا گیا، روزانہ سیکٹر کھول کر عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی سرگرمیاں… Continue 23reading ایم کیو ایم نے ارکان اسمبلی کو سیکٹر ممبر بنادیا، روزانہ دفاتر میں بیٹھنے کی ہدایت

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی

datetime 22  جولائی  2015

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نادرا اور الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی۔الیکشن کمیشن کی مشاورت سے تیار ہونے والی نادرا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پوسٹل بیلٹ پیپر سفارتخانوں کے ذریعے بھیجے جائیں گے جبکہ ان کی تقسیم بھی سفارتخانوں… Continue 23reading  اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات ، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

datetime 22  جولائی  2015

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات ، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے کہا پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی سے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات میں امریکی مشیر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات ، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

جے ایف 17کابرآمدی آرڈرملنے پربھارت کوتشویش

datetime 22  جولائی  2015

جے ایف 17کابرآمدی آرڈرملنے پربھارت کوتشویش

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا پہلا برآمدی آرڈر ملنے پر بھارت حسد جلن اور تشویش کے جذبات کا شکار ہوگیا ہے،۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اس سال انٹرنیشنل پیرس ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو فروخت کے لئے پیش کیا اور بین الاقوامی آرڈرز کے حصول کے لئے… Continue 23reading جے ایف 17کابرآمدی آرڈرملنے پربھارت کوتشویش

چیئرمین تحریک انصاف مٹھائی کھانے سے زہرخوانی کا شکار

datetime 22  جولائی  2015

چیئرمین تحریک انصاف مٹھائی کھانے سے زہرخوانی کا شکار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عید کے موقع پر پی ٹی آئی کے مختلف رہنماو¿ں اور کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ مٹھائی بھجوائی گئی مٹھائی کھانے سے چیئرمین تحریک انصاف زہرخوانی کاشکارہوگئے۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر بلیو ایریا کے نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں طبی معائنے کے بعد انہیں دوا تجویز کی گئی اور وہ… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف مٹھائی کھانے سے زہرخوانی کا شکار

تحریک انصاف کامتحد ہ کے خلاف مظاہروں کااعلان

datetime 22  جولائی  2015

تحریک انصاف کامتحد ہ کے خلاف مظاہروں کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے لندن میں ایم کیو ایم کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا تھا جسے عملی جامہ پہنانے کے لیے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ایم کیوایم کے خلاف مظاہروں میں شرکت کریں گے۔پی ٹی آئی کراچی میڈیا سیل کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف کامتحد ہ کے خلاف مظاہروں کااعلان

55فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا، سروے

datetime 22  جولائی  2015

55فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا، سروے

لاہور(نیوزڈیسک )ایک سروے میں 55فیصد پاکستانیوں نے افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں بھارت کو پاکستان کا بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا ہے۔غیر سرکاری تنظیم میڈیا ڈور نے اپنی سوشل سائیٹ پر سوال کیا کہ خطے میں پاکستان کی داخلی و خارجی کی صورت حال میں سب سے زیادہ خطرہ کس ملک سے… Continue 23reading 55فیصد پاکستانیوں نے بھارت کو بدترین ریاستی دشمن قرار دے دیا، سروے

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ،ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا

datetime 22  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ،ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کے لیے ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا۔یہ ٹرانسفارمر قائد اعظم سولر پارک میں نصب کیا جائے گا۔ٹرانسفارمر کی طیارے سے ٹریلر پر منتقلی کے دوران تین کرینیں ٹوٹ گئیں۔14 اگست کوقائداعظم سولرپارک کے 50 میگاواٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوگا۔تقریباً80ٹن وزنی ٹرانسفارمر کارگو طیارہ اے این 124کے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ،ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا