بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ کیس‘ماڈل ایان علی کی عدالت پیشی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔ سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کر رہے ہیں۔ عدالت میں کرنسی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ماڈل ایان علی بھی عدالت میں پیش ہوئی ہیں۔ ماڈل ایان علی وکیل سردار لطیف کھوسہ بھی عدالت میں موجود ہیں۔ آج ماڈل ایان علی پر کرنسی سمگلنگ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے اور ان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کئے جانے کیخلاف دلائل دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…