پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل 4مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک)پنجاب کے4 مختلف شہروں میں آج علی الصبح پھانسی کا سلسلہ جاری رہا۔ پہلے مرحلے میں ملتان کی نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دی گئی، مجرم نے 1993میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کو قتل کیا تھا۔ مجرم آج صبح 30:5بجے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔دوسسری جانب بہاولپور کی نیو سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل حکام کے مطابق مجرم محمد حسن نے 2005میں ولی محمد اور اس کی والدہ کو قتل کردیا تھا۔ ادھر ڈی جی خان سینٹرل جیل میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دے دی گئی، مجرم غلام اکبر اور حضور بخش نے 1996میں 2افراد کو قتل کیا تھا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی آج ایک مجرم محمد ظریف عرف سوار کو پھانسی دے دی گئی، جس نے2 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…