اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

این اے122میں کامیابی کے بعدحمزہ شہباز کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف بلدیاتی انتخابات کےلئے متحرک ہو گئے ،این اے 126سے شفقت محمود کی کامیابی کے باعث پی ٹی آئی کا سیاسی زور توڑنے کےلئے (ن) کے دواراکین اسمبلی کو ڈیوٹیاں سونپ دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضمنی انتخابی مہم سے فراغت کے بعد (ن) لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کےلئے سرگرمیاں دکھانا شروع کر دی ہیں جس کے لئے پارٹی رہنماﺅں کوبھی متحرک کیا جارہا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں این اے 126کی نشست پی ٹی آئی کے پاس ہونے کے باعث اس پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں دو لیگی اراکین اسمبلی کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جس کے تحت پی پی 151میں میاں نصیر اور پی پی 152میں میاں یاسین سوہل بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم چلانے سمیت معاملات کے ذمہ دار ہوں گے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…