جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے، اہل خانہ کے مطابق اداکار آصف اقبال کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی۔

اہل خانہ نے بتایا کہ آصف اقبال کو ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔آصف اقبال طویل عرصے سے پاکستانی تھیٹر اور سٹیج انڈسٹری سے وابستہ تھے، انہوں نے اپنے برجستہ مزاح اور منفرد اندازِ اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا اور متعدد یادگار اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔آصف اقبال کے اچانک انتقال پر شوبز حلقوں، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی طرف سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…