جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت پنجاب کا آن لائن روزگار فراہم کرنے کے لیے پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2015

حکومت پنجاب کا آن لائن روزگار فراہم کرنے کے لیے پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے نوجوانوں کو بااختیار اور با عز ت آن لائن روزگار فراہم کرنے کیلئے پائیلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پنجاب کے وزیراعلی میاں محمد شہباز شریف نے ورلڈبینک کے وفد سے ملاقات کے دوران بتایاکہ نوجوانوں کوباعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کا نوجوانون… Continue 23reading حکومت پنجاب کا آن لائن روزگار فراہم کرنے کے لیے پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

عید اسپیشل ٹرین؛ ٹکٹوں کے حصول میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 8  جولائی  2015

عید اسپیشل ٹرین؛ ٹکٹوں کے حصول میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے عیداسپیشل ٹرین ٹکٹوں کی بکنگ کاآغازکردیا گیا ہے تاہم عیداسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کیلیے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی عیدکے موقع پرملک بھرمیں آمدورفت میں اضافہ ہوجاتاہے اس لیے صورتحال کوبہتر بنانے کے لیے ہم نے اس سروس کاآغازکیا ہے تاکہ مسافروں کومشکلات… Continue 23reading عید اسپیشل ٹرین؛ ٹکٹوں کے حصول میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

دو سالہ کارکردگی، خیبرا سمبلی 44فیصد سکور کے ساتھ بہترین قرار

datetime 8  جولائی  2015

دو سالہ کارکردگی، خیبرا سمبلی 44فیصد سکور کے ساتھ بہترین قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دو سال صوبائی اسمبلی کی کارکردگی میں خیبر پختونخوا ا سمبلی کو 44فیصد سکور کے ساتھ بہترین قرار دیاگیا ہے ۔ پلڈاٹ کی جانب سے مرتب کردہ تقابلی سکور کے مطابق کارکردگی میں خیبر پختونخوا اسمبلی 44فیصد سکو ر ، سندھ اور پنجاب 42فیصد سکو ر اور بلوچستان 39فیصد سکور کے ساتھ رہا… Continue 23reading دو سالہ کارکردگی، خیبرا سمبلی 44فیصد سکور کے ساتھ بہترین قرار

کراچی :12 گھنٹے بعد کچھ علاقوں میں بجلی کی بحالی شروع

datetime 8  جولائی  2015

کراچی :12 گھنٹے بعد کچھ علاقوں میں بجلی کی بحالی شروع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بجلی کا بڑا بریک دائون 12گھنٹے گزرنے کے بعد جاری ہے ،آدھے سے زائد شہر کی بجلی گزشتہ رات 9بجے سے بند ہے ،صبح 8بجے کے بعد ایف بی ایریا ،گلشن اقبال ،بفرزون سمیت بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی کی… Continue 23reading کراچی :12 گھنٹے بعد کچھ علاقوں میں بجلی کی بحالی شروع

کراچی: بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 8گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہوئی

datetime 8  جولائی  2015

کراچی: بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 8گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہوئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں منگل کی رات تقریبا9 بجے کے قریب بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا اور تقریبا آدھے شہر کی بجلی بند ہو گئی ہے۔جہاں 8گھنٹے گزر گئے مگر اب تک شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی بحال نہیں ہو سکی۔ متاثرہ علاقوں میں گلستان جوہر، گلشن اقبال، گلشن جمال، ڈالمیا، کارساز، اولڈسٹی ایریا، صدر،… Continue 23reading کراچی: بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 8گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہوئی

شہیدوں کی پارٹی چھوڑ کر جانیوالے ہیرو سے زیرو بن جاتے ہیں’بلاول بھٹو زرداری

datetime 8  جولائی  2015

شہیدوں کی پارٹی چھوڑ کر جانیوالے ہیرو سے زیرو بن جاتے ہیں’بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آج بھی چاروں صوبوں کی زنجیر ہے جو ملک بھر میں بینظیر بھٹو شہید کے مشن کے مطابق سیاست کر رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور آمروں… Continue 23reading شہیدوں کی پارٹی چھوڑ کر جانیوالے ہیرو سے زیرو بن جاتے ہیں’بلاول بھٹو زرداری

پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد

datetime 8  جولائی  2015

پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور میں بچوں کے کھلونا پستول پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود نے بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے… Continue 23reading پشاور ، بچوں کے کھلونا پستول کی فروخت اور خریداری پر پابندی عائد

“کرپشن کی تحقیقات” وفاق اور سندھ میں ناراضی

datetime 8  جولائی  2015

“کرپشن کی تحقیقات” وفاق اور سندھ میں ناراضی

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو ملنے والے خصوصی اختیارات کی شدید مخالفت اور عدالت سے رجوع کرنے کی دھمکی کے بعد سے صوبہ سندھ میں وفاقی اداروں کے اختیارات پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔یہ تنازع ایسے وقت پیدا ہوا… Continue 23reading “کرپشن کی تحقیقات” وفاق اور سندھ میں ناراضی

آصف زرداری کی تنویرزمانی سے شادی ،پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف بالآخر سامنے آہی گیا

datetime 7  جولائی  2015

آصف زرداری کی تنویرزمانی سے شادی ،پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف بالآخر سامنے آہی گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی تنویر زمانی سے شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے یہ خاتون پیپلز پارٹی کی رہنما ہیں نہ ان کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ پاکستان یا بیرونِ ملک میں ہے، اس حوالے سے ساری باتیں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے… Continue 23reading آصف زرداری کی تنویرزمانی سے شادی ،پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف بالآخر سامنے آہی گیا