ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دیدی،رشید گوڈیل کا انکار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے جسے رشید گو ڈیل نے مسترد کردیا ہے۔ذرائع میڈیکل پینل کے مطابق رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔جس پر 18 رکنی میڈیکل پینل نے رشید گوڈیل کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ذرائع میڈیکل… Continue 23reading ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دیدی،رشید گوڈیل کا انکار