بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ نے وزیراعظم کو ’’ماموں‘‘ بنادیا

datetime 25  جولائی  2015

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ نے وزیراعظم کو ’’ماموں‘‘ بنادیا

رحیم یارخان ،رکن پور (نیوزڈیسک) ضلعی انتظامیہ نےوزیراعظم کو ’’ماموں‘‘ بنادیا۔ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم نواز شریف چاچڑاں پہنچے توبریفنگ کے بعد مقامی افراد کو سیلاب متاثرین سمجھ کر خطاب کرکے چلتے بنے ، مقامی ا فراد کی جانب سے ملنے کی کوشش کی گئی توایک گونگا شخص پولیس والوں کے ہتھے… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ نے وزیراعظم کو ’’ماموں‘‘ بنادیا

سانحہ ماڈل ٹائون کا تفتیشی افسرپراسرار طور پر اسپتال میں دم توڑ گیا

datetime 25  جولائی  2015

سانحہ ماڈل ٹائون کا تفتیشی افسرپراسرار طور پر اسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور (نیوزڈیسک) سانحہ ماڈل ٹائون کا تفتیشی آفیسر انسپکٹر اعجاز رشید قریشی اسپتال میں پراسرار طور پر دم توڑ گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ انسپکٹر اعجاز رشید جو سانحہ ماڈل ٹائون کے موقع پر تھانہ فیصل ٹائون میں تعینات تھے انہوں نے سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات بھی کی اور گلو بٹ کی تفتیش بھی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کا تفتیشی افسرپراسرار طور پر اسپتال میں دم توڑ گیا

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست ارسال

datetime 25  جولائی  2015

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست ارسال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قتل کے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست بھیج دی گئی ،ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد سات روز میں پھانسی دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق شفقت حسین قتل کے الزام میں گرفتار تھے متعدد بار ان کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے لیکن ان کی… Continue 23reading شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے ٹرائل کورٹ کو درخواست ارسال

پیپلزپارٹی کااجلاس،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پرغور

datetime 25  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کااجلاس،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پرغور

اسلا م آباد (نیوزڈیسک )پاکستان میں ان دنوں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کاسامناہے۔پنجاب،خیبرپختونخوااورسندھ میں سیلاب کی صورتحال ہے جس سے عوا م کوپریشانی کاسامناہے لیکن کہاوت مشہورہے کہ رمضان جانے اورپٹھان جانے ،اسی طرح یہ بھی کہاوت ہے سیلاب جانے اورپنجاب جانے لیکن اس کے برعکس پاکستان الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کااجلاس،بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پرغور

شہبازشریف نے لندن جانے کی وجہ بتادی

datetime 25  جولائی  2015

شہبازشریف نے لندن جانے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز سیلاب کے موقع پر اپنے دورہ لندن کی وجہ بتاتے ہوئے اپنے سپائنل کارڈ کے کینسر کا انکشاف کرکے بہت سے افراد کو غم زدہ کردیا ۔ وزیراعلی پنجاب کے اس انکشاف پر اپنی بیماریوں کو عوام سے چھپائے رکھنے والے دیگر سیاسی رہنماں کی بھی ایک… Continue 23reading شہبازشریف نے لندن جانے کی وجہ بتادی

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،کیاعمران خان پھنس گئے ؟

datetime 25  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،کیاعمران خان پھنس گئے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)2013 کے عام انتخابات پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے پی ٹی آئی، اس کے کارکنوں، ووٹروں اور ہمدردوں کے اعتماد اور پارٹی کی مجموعی ساکھ نیز سب سے اہم یہ کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف چند انتہائی ہائی پروفائل ہتک عزت کے کیسز پر دور رس اثرات مرتب ہوں… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ،کیاعمران خان پھنس گئے ؟

احسن اقبال پروفیسرکیسے بنے ؟ڈگری چیک کرائی جائے ،ابرارالحق

datetime 25  جولائی  2015

احسن اقبال پروفیسرکیسے بنے ؟ڈگری چیک کرائی جائے ،ابرارالحق

نارووال(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما ابرار الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جہاد کا وقت آ گیا ہے اور تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی ڈگری بھی چیک کروائیں۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ جنرل انتخابات پر بلدیا… Continue 23reading احسن اقبال پروفیسرکیسے بنے ؟ڈگری چیک کرائی جائے ،ابرارالحق

مرحلہ واربلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ سے اجازت لینے کا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2015

مرحلہ واربلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ سے اجازت لینے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ اور پنجاب میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کئی اضلاع کے متاثر ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے دونوں صوبوں میں مرحلہ وار انتخابات کرانے کی اجازت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس ضمن میں انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد… Continue 23reading مرحلہ واربلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ سے اجازت لینے کا فیصلہ

ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کیلئے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ

datetime 25  جولائی  2015

ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کیلئے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں این جی اوزبارے مقدمے کی سماعت اورہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کے لیے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ کیاہے اس حوالے سے وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے غیر ملکی این جی اوز کی… Continue 23reading ملکی اورغیر ملکی این جی اوزکی رجسٹریشن کیلئے نئے الیکٹرونک فارم جاری کرنے کافیصلہ