منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ووٹرلسٹوں میں ردو بدل پرحکومت اورالیکشن کمیشن کارروائی کرے، چوہدری سرور

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)چوہدری سرورنے الیکشن کمیشن پراعتماد کااظہارکردیاتحریک انصاف کے رہنماءحیران رہ گئے . تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے این اےایک سو بائیس کے انتخاب سے پہلے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو بالکل مختلف ووٹر لسٹیں فراہم کیں۔نارووال کی اہم شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کو فراہم کی گئی ووٹر لسٹوں میں ووٹروں کی تعداد بالکل مختلف تھی،ووٹر لسٹوں میں ردو بدل کے خلاف حکومت اور الیکشن کمیشن نے کارروائی نہ کی تو جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پر یقین ہے کہ وہ حقائق کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کو سامنے لائیں گے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں کچھ لوگ صرف یہی سوچتے ہیں کہ دھاندلی کا نیا طریقہ کیسے نکالا جائے۔پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور کا مزید کہنا تھا کہ الزام غلط ثابت ہوا تو سیاست سے الگ ہوجاؤں گا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…