اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سابق ایم این اے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے صوبہ سندھ کا صدر بنانے کی پیشکش کی ہے جس کا نبیل گبول نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے اپنی سیاسی جماعت میں اہم شخصیات کو شمولیت کی دعوت دینے میں تیزی شروع کر دی ہے گزشتہ روز نبیل گبول کو بھی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔
افتخار چوہدری نے نبیل گبول کو اپنی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































