اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی عوام نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست کئی بار پڑھی ہوگی مگر آج ہم آپکو پاکستان کے دس امیر ترین لوگوں کے بارے میں بتاتے ہیں جس سے آپکو بھی اندازہ ہوجائے گا کہ پاکستان کس قدر غریب ملک ہے میاں منشا پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینک مسلم کمرشل بینک سمیت 40 سے زیادہ کمپنیوں کے ڈائریکٹر میاں منشائ کے اثاثوں کی کل مالیت 2.5 ارب ڈالر ہے ۔ شاہد خان پاکستان کے دوسرے امیر ترین شخص شاہد خان نے حال ہی میں امریکن فٹ بال خریدی NFLٹیم ہے پانچ بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ شاہد خان کا دوسرا نمبر ہے ۔سابق صدر زرداری پاکستان کے تیسرے نمبر پر آنیوالے امیر ترین شخص سابق صدر آصف علی زرداری ہیں جن کے اثاثوں کی کل مالیت 8.1بلین ڈالر بتائی جاتی ہے انور عزیز پاکستان کے چوتھے امیر ترین شخصیت کا نام سرانور عزیز ہے جن کے اثاثوں کی کل مالیت 1.5 ارب ڈالر ہے سے زائد ہے محمد نواز شریف میاں صاحب کا نمبر پانچواں ہے ان کے اثاثوں کی تعداد 1.4 بلین ڈالر بتائی جاتی ہے میاں صاحب کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بڑی جائیداد کے بھی مالک ہے ۔
پاکستان کی دس امیر ترین شخصیات
17
اکتوبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں