کراچی آپریشن میں 2 سال کے دوران 1171 ملزمان مارے گئے
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پولیس نے کراچی آپریشن کی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے۔5ستمبر 2013سے یکم ستمبر2015 تک آپریشن کے دوران ایک ہزار 171ملزمان مارے گئے اور64ہزار سے زائد ملزمان کوگرفتار کیا گیا۔پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5ستمبر 2013سے یکم ستمبر 2015تک مارے گئے ملزمان میں841ڈاکو ،282دہشت گرد،38اغوا کار اور 10بھتا خور شامل ہیں۔آپریشن کے دوران… Continue 23reading کراچی آپریشن میں 2 سال کے دوران 1171 ملزمان مارے گئے