اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچتسان کے اہم رہنما یار محمد رندپی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق یار محمد رند پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان آج شام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی موجودگی میں کریں گے . ذرائع کے مطابق یار محمد رند ، عمران خان کو بلوچستان میں جلسے کی دعوت بھی دیں گے۔