جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

datetime 23  جولائی  2015

ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپرماڈل ایان علی کی جانب سے ملک چھوڑ کر نہ جانے کی یقین دہانی پر عدالت سے ضمانت ملی ۔سپرماڈل کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے بتایا کہ سماعت کے دوران ایان علی نے عدالت سے یہ وعدہ کیا تھا کہ اگر ان کی ضمانت منظور ہوگئی تو وہ ملک چھوڑ کر نہیں… Continue 23reading ایان علی کی بیرون ملک روانگی،وکیل نے واضح جواب دیدیا

پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

datetime 23  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے ایم پی اے ملک بہرام خان کو نااہل قرار دےدیاپیپلز پارٹی کے امیدوار صاحبزادہ ثناءاللہ نے ملک بہرام خان کی ڈگری کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا۔ ملک بہرام خان پی کے 93 اپردیر سے منتخب ہوئے تھے جن کی ڈگری کو پیپلز پارٹی کے امیدوار صاحبزادہ ثناءاللہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے امیدوار کی درخواست قبول،جماعت اسلامی کا ایم پی اے نااہل

جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے

datetime 23  جولائی  2015

جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے

ملتان(نیوزڈیسک) جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے-سینیئرسیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں جوڈیشل کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی لیکن عمران خان کسی کے کہنے پرپورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ جب تحریک انصاف… Continue 23reading جاویدہاشمی نے پھر بہت سے راز اگل دیئے

کسی مشکل میں پھنس جاﺅں تو کارکن گھبرانے کے بجائے ہمت اور حوصلے سے کام لیں , الطاف حسین

datetime 23  جولائی  2015

کسی مشکل میں پھنس جاﺅں تو کارکن گھبرانے کے بجائے ہمت اور حوصلے سے کام لیں , الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال سمیت ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو بند کرنے اور پارٹی ختم کرنے کا حکم دیا تاہم کارکنوں کے اصرار پر اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے تمام شعبہ جات کو واپس کام کرنے کی اجازت دے دی۔الطاف حسین… Continue 23reading کسی مشکل میں پھنس جاﺅں تو کارکن گھبرانے کے بجائے ہمت اور حوصلے سے کام لیں , الطاف حسین

بینظیر قتل کیس ، اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند

datetime 23  جولائی  2015

بینظیر قتل کیس ، اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے پاکستانی حکام سے رابطہ کرکے اپنا بیان ریکارڈ کروانے پر آمادگی ظاہر کی ۔ ذرائع کے مطابق مارک سیگل نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ انھیں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے قوائد اور طریقہ کار سے متعلق… Continue 23reading بینظیر قتل کیس ، اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند

اسدعمر کے بھائی کی شریف برادران سے پہلی ملاقات کس نے کرائی ، محمد زبیرپارٹی میں جانے پر کیسے مجبور ہوگئے ؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 23  جولائی  2015

اسدعمر کے بھائی کی شریف برادران سے پہلی ملاقات کس نے کرائی ، محمد زبیرپارٹی میں جانے پر کیسے مجبور ہوگئے ؟حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماءاوروزیرمملکت اور اسد عمر کے بھائی محمد زبیرنے انکشاف کیاہے کہ شہبازشریف سے ا±ن کی پہلی ملاقات میرے بھائی اسد عمر نے ہی کرائی تھی اور پھرشہبازشریف کے کہنے پر لیگی قیادت کو ایک پریزنٹیشن دی جس کے بعد مسلم لیگ ن سے تعلق جڑگیا، اس پریزنٹیشن سے نوازشریف… Continue 23reading اسدعمر کے بھائی کی شریف برادران سے پہلی ملاقات کس نے کرائی ، محمد زبیرپارٹی میں جانے پر کیسے مجبور ہوگئے ؟حقیقت سامنے آگئی

افتخارمحمدچوہدری کی سیاست میں آنے کی تیاریاں ،کیاوہ عمران خا ن سے صلح کرنے جارہے ہیں

datetime 23  جولائی  2015

افتخارمحمدچوہدری کی سیاست میں آنے کی تیاریاں ،کیاوہ عمران خا ن سے صلح کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کوان کے قریبی دوستوں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف مقدمہ بازی ختم کر دیں اور اس حوالے سے ان سے براہ راست ملاقات کر کے ان کے تحفظات کو دور کیا جائے۔ عدالتوں میں مقدمہ بازی طویل ہو… Continue 23reading افتخارمحمدچوہدری کی سیاست میں آنے کی تیاریاں ،کیاوہ عمران خا ن سے صلح کرنے جارہے ہیں

تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

datetime 23  جولائی  2015

تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

لاہور، پشاور (نیوزڈیسک ) کالاباغ ڈیم کی فوری تعمیر کیلئے کالاباغ ڈیم بنا تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصدکے لیے تحریک انصاف نے مرکزی طور پر پانچ رکنی کمیٹی بھی بنائی ہے جو تحریک کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کر ے گی۔ رواں ہفتے دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کالاباغ ڈیم تحریک چلائے گی

سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل

datetime 23  جولائی  2015

سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل

کراچی (نیوزڈیسک) 70ء تک سیاست نظریہ، قیادت اور پروگرام سے رومانس تھی جس نے پرعزم اور باوفا کارکن دیئے جو بدعنوانی میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، آج یہ ارب پتیوں کا کھیل ہے جو 150 میگا کرپشن کیسز یا کراچی میں غیرقانونی ذرائع سے230 ارب روپے کی وصولی اور سویلین و نان سویلین مافیا میں… Continue 23reading سیاست اب ’’ارب پتیوں‘‘ کا کھیل