جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

حیدرآباد:فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
Dead body with toe tag, under a white sheet

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)حیدرآباد میں انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاسم آبادکے علا قے المصطفیٰ ٹاؤ ن میں انتخابی کیمپ پر فائرنگ کی گئی، جس سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما انور لغاری جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ فائرنگ سے کونسلر کے امیدوار سمیع چانڈیو اور کارکن سنی زخمی ہوگئے۔ادھر ملتان کے علاقے شجاع آباد کے وارڈ نمبر 5میں بینر لگانے کے معاملے پر آزاد امیدواروں کے حامی لڑ پڑے۔ بات بڑھی تو گولیاں چل گئیں۔جس سے 2افراد زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…