جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مشہور شاعر راج ولی شاہ خٹک انتقال کرگئے،اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

datetime 21  جولائی  2015

مشہور شاعر راج ولی شاہ خٹک انتقال کرگئے،اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب محقق اور پشاور یونیورسٹی کے سابق ڈین چیرمین پشتو اکیڈمی ڈاکٹر راج ولی شاہ خٹک دل کا دورہ پڑ جانے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان ڈاگ اسماعیل خیل میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحوم کے نماز جنازہ میں کثیر تعدادمیں شعرا ادیبوں عمائدین علاقہ اور… Continue 23reading مشہور شاعر راج ولی شاہ خٹک انتقال کرگئے،اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

معاملہ سنگین ہوگیا،الطاف حسین نے بڑی بڑی قسمیں اٹھالیں،لاکھوں کارکنوں کا بھی تادم بھوک ہڑتال کا اعلان

datetime 21  جولائی  2015

معاملہ سنگین ہوگیا،الطاف حسین نے بڑی بڑی قسمیں اٹھالیں،لاکھوں کارکنوں کا بھی تادم بھوک ہڑتال کا اعلان

لندن (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اپنی والدہ محترمہ خور شید بیگم ولد حافظ حاجی رحیم بخش قادریؒ کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ میں مہاجروں کوان کے جائز حقوق دلانے اور انہیں ان کا جائزمقام دلانے کی جدوجہداپنی آخری سانس تک کرتارہوں گا۔خوا ہ اس جہدوجہدکی پاداش میںمجھ… Continue 23reading معاملہ سنگین ہوگیا،الطاف حسین نے بڑی بڑی قسمیں اٹھالیں،لاکھوں کارکنوں کا بھی تادم بھوک ہڑتال کا اعلان

کرپشن میں ملوث سندھ کے صوبائی وزرا اور اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران کی فہرستیں تیار

datetime 21  جولائی  2015

کرپشن میں ملوث سندھ کے صوبائی وزرا اور اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران کی فہرستیں تیار

کراچی(نیوزڈیسک)کرپشن میں ملوث سندھ کے صوبائی وزرا اور اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران کے احتساب کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کو مشاورت کے لئے دبئی طلب کرلیا۔سندھ کے وزرا اور بیوروکریسی میں بے یقینی کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری اور… Continue 23reading کرپشن میں ملوث سندھ کے صوبائی وزرا اور اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران کی فہرستیں تیار

میٹروکشتی سروس کب شروع ہوگی ؟

datetime 21  جولائی  2015

میٹروکشتی سروس کب شروع ہوگی ؟

لاہور(نیوزڈیسک)اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی میا ں محمو د الرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلد ےا تی انتخا با ت میں (ن) لیگ کو کسی بھی صورت عام انتخا بات میں چلائی جا نے والی دھاندلی کی فلم کا اےکشن ری پلے نہیں چلا نے دے گی ، چور اور ڈاکو نہیں… Continue 23reading میٹروکشتی سروس کب شروع ہوگی ؟

کالا باغ ڈیم ،جمشید دستی کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 21  جولائی  2015

کالا باغ ڈیم ،جمشید دستی کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا

جہانیاں(نیوزڈیسک)ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سمیت ملک کا بیشتر علاقہ سیلاب میں ڈوب چکا ہے جس سے لاتعداد اموات ہوئیں اس کے ذمہ دار حکمران ہیں اگر کالا باغ ڈیم بن جاتا تو ملک میں ایسی تباہی نہ ہوتی ، ملک میں ایک تماشہ لگا ہوا ہے غریب عوام… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،جمشید دستی کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا

الطاف حسین تین بار بھوک ہڑتال کر چکے ہیں , رپورٹ

datetime 21  جولائی  2015

الطاف حسین تین بار بھوک ہڑتال کر چکے ہیں , رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین تین بار بھوک ہڑتال کر چکے ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کی طرف سے پہلی بھوک ہڑتال آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے قیام سے قبل 1974 میں کی گئی تھی۔اس وقت الطاف حسین کی عمر 21 سال تھی اور وہ جامعہ کراچی میں شعبہ… Continue 23reading الطاف حسین تین بار بھوک ہڑتال کر چکے ہیں , رپورٹ

کراچی,دفعہ 144کی خلاف ورزی ، ملزمان کیلئے ہتھکڑیاں کم پڑ گئیں

datetime 21  جولائی  2015

کراچی,دفعہ 144کی خلاف ورزی ، ملزمان کیلئے ہتھکڑیاں کم پڑ گئیں

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اتنے شہری پکڑے گئے کہ ہتھکڑیاں کم پڑ گئیں،ملزمان کو عدالت میں رسیوں سے باندھ کر پیش کیا گیا۔عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 5،5ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی پر تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ کراچی کی مختلف عدالتوں نے… Continue 23reading کراچی,دفعہ 144کی خلاف ورزی ، ملزمان کیلئے ہتھکڑیاں کم پڑ گئیں

کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

datetime 21  جولائی  2015

کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس سٹیشن سے پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا ، ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شہر قائد کے مبینہ ٹائون پولیس سٹیشن سے پولیس افسران کے قتل کا ملزم فرار ہوگیا ۔ ملزم ریحان بنگالی کو… Continue 23reading کراچی , پولیس افسران کے قتل کا ملزم سپیشل پارٹی کے سونے کا فائدہ اٹھا کر فرار

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی

datetime 21  جولائی  2015

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ کے قریب ہے تاہم اس کے باوجود شہری علاقوں میں چھ جبکہ دیہات میں آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے عید کے تینوں… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار سولہ ہزار نو سو پچیس میگاواٹ تک پہنچ گئی