اسلام آباد( نیوزڈیسک)دارالحکومت میں حساس ادارے کی کارروائی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما کو گرفتار کرکے تفتیش کےلئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایک کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان خراسانی گروپ کے مرکزی رہنما کو گرفتار کر لیا دہشت گرد رہنما جعلی شناختی کارڈ پر ایک گیسٹ ہاﺅس میں مقیم تھا۔مزید گرفتاریوں کےلئے دہشت گرد کی شناخت خفیہ رکھی جا رہی ہے ، ذرائع نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے ۔
اسلام آباد ,حساس اداروں کی کارروائی , کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما گرفتار , تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































