منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نیلاہور میں ایم ایم عالم روڈ ، لبرٹی مارکیٹ اور گورو مانگٹ روڈ پر غیر معیاری اور مضرصحت کھانوں پر دو معروف ریسٹورنٹس پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔ جبکہ ایک کو وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ میں چھاپے مارے۔ مضر صحت اشیا پر 2 معروف ریستوران پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔ فوڈ اتھارٹی نے ایم ایم عالم روڈ پر بھی پلیلوز ریستوران میں چھاپہ مارا، اور غذائی اشیا کا معیار بہتر بنانے کی وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…