اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چین 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کریگا، ٹیکنالوجی پاکستان کو دےگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ / اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت چین پاکستان کو فروخت کی جانے والی 8میں سے 4 آبدوزیں کراچی میں تیار کر ے گا۔چین سے آ بدوزیں حاصل کرنے کا معاہدہ حتمی ہو چکا ہے جس کے مطابق 4آبدوزیں پاکستان میں تیار کی جائیں گی تاہم آبدوزوں کی تیاری دونوں ممالک میں بیک وقت شروع کی جائے گی۔ جس کے ساتھ ساتھ بیجنگ آبدوزوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی اسلام آباد منتقل کرے گا۔چین کے معروف اخبار چائنا ڈیلی نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کے حوالے سے تصدیق کی کہ 4آبدوزیں کراچی میں تیار کی جائیں گی۔ دونوں ممالک نے چینی صدر شی چن پنگ کی جانب سے رواں سال کے آغاز پر اسلام آباد کے دورے کے دوران46ارب ڈالر کے 51 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…