جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی سے بقایاجات نہ ملے، ڈی جے بٹ کا مالی مشکلات کا شکوہ

datetime 20  جولائی  2015

پی ٹی آئی سے بقایاجات نہ ملے، ڈی جے بٹ کا مالی مشکلات کا شکوہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کے دوران ملک گیر شہرت پانے والے ڈی جے بٹ پارٹی کی جانب سے بقایا جات نہ ملنے کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکارہوگئے۔ عید کے موقع پر رشتے داروں اور دوست احباب سے ملاقات کے دوران بھی ڈی جے بٹ تحریک انصاف سے بقایاجات نہ ملنے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی سے بقایاجات نہ ملے، ڈی جے بٹ کا مالی مشکلات کا شکوہ

دہشتگردی میں موبائل فونز کے بجائے” وی اوآئی پی “کااستعمال

datetime 20  جولائی  2015

دہشتگردی میں موبائل فونز کے بجائے” وی اوآئی پی “کااستعمال

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے محکمہ داخلہ کو جمع کرائی گئی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صفورا گوٹھ میں بس قتل عام میں ملوث ملزمان موبائل فونز کے استعمال کے خطرات سے واقف تھے، چنانچہ انہوں نے وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول (وی او آئی پی) کا استعمال کیا۔رپورٹ کا کہنا ہے کہ اس بناء… Continue 23reading دہشتگردی میں موبائل فونز کے بجائے” وی اوآئی پی “کااستعمال

خراب موسم,لاہور ائیرپورٹ پر قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر

datetime 20  جولائی  2015

خراب موسم,لاہور ائیرپورٹ پر قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور (نیوزڈیسک) موسم کی خرابی کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی اور قومی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ سے لاہور آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ، پی کے 760 تین بجے کے بجائے شام سات بجے لاہور پہنچے گی ۔ ترجمان پی آئی… Continue 23reading خراب موسم,لاہور ائیرپورٹ پر قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

datetime 20  جولائی  2015

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ، صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے ، بیلٹ پیپرز کی تعداد چھ سے کم کرکے دو کردی گئی ۔ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے ۔ ترمیمی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

datetime 20  جولائی  2015

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

لندن(نیوزڈیسک) لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ اور مختلف ڈویژنوں میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات سے پیشگی معلومات لے کر انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل رکھے جائیں۔… Continue 23reading پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

datetime 20  جولائی  2015

سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کروں گا ۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے تابع ہے ،الزامات لگانے… Continue 23reading سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سناﺅں گا،افتخارچوہدری

الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

datetime 20  جولائی  2015

الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے اپیل کی ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کافیصلہ واپس لیں ،کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرفاروق ستاراورخالد مقبول صدیقی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین قوم کااثاثہ ہیں اورایم کیوایم کے کارکنان الطاف حسین کی بھوک… Continue 23reading الطاف حسین کی بھوک ہڑتال جاری،رابطہ کمیٹی کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

datetime 20  جولائی  2015

مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

فیصل آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کیخلاف بیان دینے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، مسلح افواج کے خلاف بولنے والا ہر منہ بند کر دینگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مسلح افواج کیخلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے، عابد شیر علی

داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ

datetime 20  جولائی  2015

داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایف آئی اے اور نیب کا کردار نہیں ہونا چاہیے جب کہ کراچی میں الطاف حسین نے آپریشن کے لیے خود فوج کو دعوت دی تھی۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ملک… Continue 23reading داعش القاعدہ کادوسرا نام ہے ،خورشید شاہ