لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آئندہ 24گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں راولپنڈی ،اسلام آباد،گوجرانوالہ،سرگودھا ڈویڑن سمیت خیبر پختونخواہ ،بالائی فاٹا ،مالا کنڈ ،ہزارہ ،پشاور ،کوہاٹ ،بنوں و مردان ڈویڑن اور گلگت بلتستان و کشمیر سے ملحقہ چند مقامات پر تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی ،دالبندین ،تربت اور سبی میں پڑی جہاں پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوارن بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































