ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ریحام خان کی ڈگری،سابق شوہرنے حقیقت بیان کردی

datetime 15  جولائی  2015

ریحام خان کی ڈگری،سابق شوہرنے حقیقت بیان کردی

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان کے سابق شوہرڈاکٹراعجازرحمان نے کہا ہے کہ ریحام نے کسی ادارے سے بھی ڈگری حاصل نہیں کی، ریحام خان نے میرے بارے میں بھی جھوٹ بولا تھا، ریحام نے مجھ سے شادی سے پہلے نہ شادی کے بعد نارتھ لنزے کالج سے کبھی نہیں پڑھا۔ اعجاز رحمان کا کہنا ہے کہ جہاں تک… Continue 23reading ریحام خان کی ڈگری،سابق شوہرنے حقیقت بیان کردی

ریحام خان کون ہیں؟مختصر سوانحہ عمری،جائے پیدائش کا جان کر سب حیران

datetime 15  جولائی  2015

ریحام خان کون ہیں؟مختصر سوانحہ عمری،جائے پیدائش کا جان کر سب حیران

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کےچیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان 3اپریل 1973ءکو لیبیا میں پیدا ہوئیں اور زیادہ تر تعلیم برطانیہ میں حاصل کی۔ انہوں نے اپنی بیچلر ڈگری ایجوکیشن میں حاصل کی۔ ریحام خان نے اپنی ویب سائٹ پر لنکن شائرکےنارتھ لنزے کالج سےبراڈکاسٹ جرنلزم میں کورس کرنےکادعویٰ کیا ہے۔ 2006ءمیں اپنی پڑھائی… Continue 23reading ریحام خان کون ہیں؟مختصر سوانحہ عمری،جائے پیدائش کا جان کر سب حیران

الطاف حسین کاانوکھا اعزاز

datetime 15  جولائی  2015

الطاف حسین کاانوکھا اعزاز

کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین کاانوکھا اعزاز،مختصرترین عرصے میں مقدمات کا ریکارڈ بناڈالا-پاکستان کی سالمیت اور سیکیورٹی ادارے کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے کے الزام میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف اسلام آباد، بلوچستان، سندھ، پنجاب اور شمالی علاقہ جات میں سمیت 100سے زائد مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔ متنازع تقریر کرنے… Continue 23reading الطاف حسین کاانوکھا اعزاز

ایم کیو ایم بھی ”کپتان“ کے پیچھے پڑ گئی،جوابی اقدامات

datetime 15  جولائی  2015

ایم کیو ایم بھی ”کپتان“ کے پیچھے پڑ گئی،جوابی اقدامات

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر اور امریکی قونصل جنرل کو یاداشت جمع کرائی گئی جبکہ کراچی کے مختلف تھانوں میں بھی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر… Continue 23reading ایم کیو ایم بھی ”کپتان“ کے پیچھے پڑ گئی،جوابی اقدامات

ماڈل ایان علی -رہائی کیلئے بھی خصوصی طیارے کا استعمال

datetime 15  جولائی  2015

ماڈل ایان علی -رہائی کیلئے بھی خصوصی طیارے کا استعمال

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی کی رہائی کے لیے ہرکارے دوڑ پڑے ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم نامہ خصوصی طیارے میں راولپنڈی پہنچایا گیا اور قانونی ٹیم نے سیشن جج کے گھر جا کر دستخط کرائے۔ ماڈل ایان علی عید گھر میں منائیں گی ، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظوری کا حکم نامہ خصوصی… Continue 23reading ماڈل ایان علی -رہائی کیلئے بھی خصوصی طیارے کا استعمال

ایان علی کی رہائی،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 15  جولائی  2015

ایان علی کی رہائی،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیاہے. تحریک انصاف کے رہنما عارف… Continue 23reading ایان علی کی رہائی،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اہم مطالبہ کردیا

حکومت کا عید پر عوام کیلئے ناقابل یقین تحفہ

datetime 15  جولائی  2015

حکومت کا عید پر عوام کیلئے ناقابل یقین تحفہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت کا عید پر عوام کیلئے ناقابل یقین تحفہ-وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی، صرف پہلے 2روزوں میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ سنگین تھا، جسے قابو کر لیا گیا، عوام کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی کوئی… Continue 23reading حکومت کا عید پر عوام کیلئے ناقابل یقین تحفہ

حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

datetime 15  جولائی  2015

حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریہام خان نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی مسائل اجاگر کرنے پر ایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے ،آج ثابت ہوگیا کہ میں پاکستانی چینل کیوں نہیں دیکھتی اور ڈیلی میل کیوں نہیں پڑھتی ہوں۔برطانوی اخبار تعلیمی کوائف کے معاملے پر موقف دیتے ہوئے ریہام… Continue 23reading حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

datetime 15  جولائی  2015

صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی سفارش پر عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں خصوصی کمی کی منظوری دے دی ہے۔سزا میں کمی کا اطلاق قتل ،دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔وزارت داخلہ کے مطابق قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹی فی… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی