ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ایران کاعالمی طاقتوں سے معاہدہ،پاکستان کا اہم اقدام

datetime 15  جولائی  2015

ایران کاعالمی طاقتوں سے معاہدہ،پاکستان کا اہم اقدام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران کے قدرتی گیس کے شعبے پر عائد پابندیاں اٹھنے کے دو سال کے اندر اندر پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading ایران کاعالمی طاقتوں سے معاہدہ،پاکستان کا اہم اقدام

ایان علی کاقصور کیا تھا؟جسٹس انور الحق کی سربراہی میں قائم ڈویژن بنچ کے تفصیلی فیصلے میں انکشافات

datetime 15  جولائی  2015

ایان علی کاقصور کیا تھا؟جسٹس انور الحق کی سربراہی میں قائم ڈویژن بنچ کے تفصیلی فیصلے میں انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سپر ماڈل ایان علی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایان علی کو کسٹمز کاﺅنٹر پر پہنچنے سے پہلے گرفتار کیا گیا،ایان علی کو نہ تو بورڈنگ پاس جاری ہو ااور نہ ہی اس کے سامان کو جہاز میں رکھنے کے لئے ٹیگ لگا ، ابھی… Continue 23reading ایان علی کاقصور کیا تھا؟جسٹس انور الحق کی سربراہی میں قائم ڈویژن بنچ کے تفصیلی فیصلے میں انکشافات

لاہور ، ملزم کی بیوی کی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش ناکام ،چیف جسٹس کا احسن اقدام

datetime 15  جولائی  2015

لاہور ، ملزم کی بیوی کی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش ناکام ،چیف جسٹس کا احسن اقدام

لاہور (نیوزڈیسک) انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور نہ ہونے پر ملزم کی بیوی کی بچوں سمیت احاطہ عدالت میں خود سوزی کی کوشش سکیورٹی اہلکاروںنے ناکام بناتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا،چیف جسٹس منظور احمد ملک نے ازخود نوٹس لے کر خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا۔ گزشتہ روز… Continue 23reading لاہور ، ملزم کی بیوی کی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش ناکام ،چیف جسٹس کا احسن اقدام

کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ پر حکم امتناعی جاری

datetime 15  جولائی  2015

کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ پر حکم امتناعی جاری

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے باٹا پور میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے درخواست پر لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزاروں کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ پر حکم امتناعی جاری

15سال کے دوران پلی بارگین کرکے لوٹی رقوم واپس کرنیوالوں کے نام منظر عام پر آنے کا خدشہ،دوڑیں لگ گئیں

datetime 15  جولائی  2015

15سال کے دوران پلی بارگین کرکے لوٹی رقوم واپس کرنیوالوں کے نام منظر عام پر آنے کا خدشہ،دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)15سال کے دوران پلی بارگین کرکے لوٹی رقوم واپس کرنیوالوں کے نام منظر عام پر آنے کا خدشہ،دوڑیں لگ گئیں،بڑے بڑے نام خود کو چھپانے کے لئے سرگرم ہوگئے،سپریم کورٹ نے نیب سے گزشتہ پندرہ سال کے دوران رضاکارانہ اور پلی بارگین سے سے ریکور ہونے والی رقم کی تفصیلات طلب کرلی ہیں… Continue 23reading 15سال کے دوران پلی بارگین کرکے لوٹی رقوم واپس کرنیوالوں کے نام منظر عام پر آنے کا خدشہ،دوڑیں لگ گئیں

اربوں روپے کامضاربہ سیکنڈل ،خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر بھی پکڑ میں آگئے

datetime 15  جولائی  2015

اربوں روپے کامضاربہ سیکنڈل ،خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر بھی پکڑ میں آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اربوں روپے کے مضاربہ سیکنڈل کے ملزموں مفتی احسان اور دیگر کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور اراضی سیکنڈل میں ملوث خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر سید مرید کاظم کے خلاف انوسٹی گیشن کی منظوری دیدی ہے۔ گھپلوں میں ملوث متروکہ وقف املاک کے سابق… Continue 23reading اربوں روپے کامضاربہ سیکنڈل ،خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر بھی پکڑ میں آگئے

اربوں روپیوں کی کرپشن ،سندھ حکومت کی اہم خاتون کے خلاف تحقیقات شروع

datetime 15  جولائی  2015

اربوں روپیوں کی کرپشن ،سندھ حکومت کی اہم خاتون کے خلاف تحقیقات شروع

حےدرآباد(نیوزڈیسک)نےب اور اےف آئی اے نے اربوں روپوں کی کرپشن اور اختےارات کا ناجائز استعمال کرنے مےں ملوث سندھ حکومت کی خاتون ڈپٹی سےکرےٹری کے خلاف تحقےقات شروع کردی،عےد سے قبل گرفتاری کا امکان‘تحقےقاتی اداروں نے اہم شواہد حاصل کرلئے،تفصےلات کے مطابق نےب اور اےف آئی اے نے اربوں روپے کی کرپشن اور اختےارات کا… Continue 23reading اربوں روپیوں کی کرپشن ،سندھ حکومت کی اہم خاتون کے خلاف تحقیقات شروع

اقلیتی عبادت گاہ کے اندرموجود نمازیوں کوٹارگٹ کرنے کامنصوبہ ناکام

datetime 15  جولائی  2015

اقلیتی عبادت گاہ کے اندرموجود نمازیوں کوٹارگٹ کرنے کامنصوبہ ناکام

ڈی آئی خان (نیوزڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان الفاروق گروپ سے ہے ۔ گرفتار دہشت گردوں میں تحریک طالبان کا اہم رکن حنیف… Continue 23reading اقلیتی عبادت گاہ کے اندرموجود نمازیوں کوٹارگٹ کرنے کامنصوبہ ناکام

عید کی خوشی کے ساتھ زبردست خطرہ،محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 15  جولائی  2015

عید کی خوشی کے ساتھ زبردست خطرہ،محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی،خیبر پختونخوا نے عید کے روز سے صوبے میں بارشوں کے متعلق تمام اضلاع کو ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق جمعہ سے منگل کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،مردان،کوہاٹ ڈویژن میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیزہواﺅں کے… Continue 23reading عید کی خوشی کے ساتھ زبردست خطرہ،محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کردیا