اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 19 سمیت مختلف ضمنی حلقوں پر تحریک انصاف کی شکست سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ 2013 کے الیکشن میں جو ہاتھ پی ٹی آئی کی پشت پر تھے وہ ہاتھ اب اس پارٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی پشت پر خفیہ ہاتھ،غلام بلورنے دعویٰ کردیا

تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

datetime 20  اگست‬‮  2015

تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبرنے بتایا کہ تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، اس پر وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پراسیکیوشن بہتر کرنے کی ہدایت کی، وزیراعلیٰ نے جواب دیا کہ پراسیکیوشن… Continue 23reading تفتیش درست نہ ہونے پر چار میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے، ڈی جی رینجرز

رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2015

رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کوکسی مشتبہ شخص کی تلاش ہے ۔فاروق ستارکی پریس کانفرنس کے دوران ہی رینجرز نے نائن زیرو کے اردگرد گلیوں میں گشت کرتے رہے ۔اس موقع پرایم… Continue 23reading رینجرزپھرنائن زیروپہنچ گئے ،کھبلی مچ گئی

یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

datetime 20  اگست‬‮  2015

یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کی زیرصدارت یوم دفاع کے حوالے سے اجلاس منعقع ہوا۔ جس میں یوم دفاع کی تقریبات کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیاگیا۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میڈیا عوام میں 1965والے جذبے کو اجاگر کرے،1965میں قوم نے مثالی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی عزائم… Continue 23reading یوم دفاع کی سالگرہ شاندارطریقے سے منائی جائے گی،پرویزرشید

قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

datetime 20  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قصور زیادتی سکینڈل پر کمیشن تشکیل دینے کے لیے دائر درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ قصور… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل ،وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

پی ٹی آئی ہمارے لوگ توڑ رہی ہے ،ق لیگ کا الزام

datetime 20  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی ہمارے لوگ توڑ رہی ہے ،ق لیگ کا الزام

لاہور(نیوزڈیسک)ق لیگ نے الزام لگایا ہےکہ تحریک انصاف ان کے لوگ توڑ رہی ہے ، جبکہ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ وہ کسی کو زبردستی اپنے ساتھ شامل نہیںکررہے ، ق لیگ کے راہنما چودھری پرویز الہٰی نے الزام لگایا ہےکہ پی ٹی آئی ق لیگ کے رہنماؤں کو توڑ کر اپوزیشن کو… Continue 23reading پی ٹی آئی ہمارے لوگ توڑ رہی ہے ،ق لیگ کا الزام

خیبرپختونخوا،کروڑوں روپے کرپشن پر چار اہم شخصیات گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا،کروڑوں روپے کرپشن پر چار اہم شخصیات گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوانے فارسٹ چترال رائلٹی فنڈزمیں کروڑوں روپے کرپشن کے الزام میںمحکمہ جنگلات کے چار افسران کوگرفتارکرلیا، نیب نے فارسٹ چترال رائلٹی فنڈزمیں کروڑوں روپے خوردبردکے الزام میں سابق ڈی ایف او چترال اور موجودہ پروفیسرفارسٹ پشاورگلزاررحمن ،جائنٹ فارسٹ مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران نورشاہدین،رحمت کریم ،ملک شاہی اور ڈسٹرکٹ کونسل ممبر چترال پرنس… Continue 23reading خیبرپختونخوا،کروڑوں روپے کرپشن پر چار اہم شخصیات گرفتار

فی الحال وزارت داخلہ بھی وزیراعلیٰ پنجاب خود ہی دیکھیں گے

datetime 20  اگست‬‮  2015

فی الحال وزارت داخلہ بھی وزیراعلیٰ پنجاب خود ہی دیکھیں گے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) شہید وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی وزارت تاحال خالی ہے اور اس کا اضافی چارج بھی کسی وزیر کو نہیں دیا گیا۔ ایک قومی روزنامے کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے فی الحال وزارت داخلہ بھی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف خود ہی دیکھیں گے۔ تاحال وزارت داخلہ پر… Continue 23reading فی الحال وزارت داخلہ بھی وزیراعلیٰ پنجاب خود ہی دیکھیں گے

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن ،وہاڑی سے 84افراد گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2015

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن ،وہاڑی سے 84افراد گرفتار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرخودکش حملے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں کی کالعدم تنظیموں کیخلاف مشترکہ کاروائی، وہاڑی سے 84 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ہونے والے میں سے  15افراد براہ راست دہشت گردوں کیلئے سہولت کار کے طور… Continue 23reading پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن ،وہاڑی سے 84افراد گرفتار