جسٹس(ر)کاظم علی ملک،جاوید رشید محبوبی او جسٹس زاہد محمود کی توسیع مسئلہ بن گئی
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کا تاحال فیصلہ نہ کیا جاسکا، الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک نے زیر التواءانتخابی عذر داریاں سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ بھجوا دیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنیوالے لاہور ، فیصل آباد اور… Continue 23reading جسٹس(ر)کاظم علی ملک،جاوید رشید محبوبی او جسٹس زاہد محمود کی توسیع مسئلہ بن گئی