منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

datetime 3  جون‬‮  2015

ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

لاہور(نیوزڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، ہم بنانا ری پبلک بنتے جا رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میرے دور میں بلوچستان کی صورتحال موجودہ حالات سے بہت بہتر تھی۔ دنیا میں کوئی انصاف نہیں… Continue 23reading ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2015

صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک )ایف سی نے بلوچستان کے حب میں کارروائی کر کے صدر ممنون حسین اور چائنیز ورکرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے حب… Continue 23reading صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

بھارتی پراپیگنڈامسترد،اقتصادی راہداری سے 3 ارب افراد کو فائدہ ہوگا،ڈار

datetime 3  جون‬‮  2015

بھارتی پراپیگنڈامسترد،اقتصادی راہداری سے 3 ارب افراد کو فائدہ ہوگا،ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاک چائنا اقتصادی راہداری پر ہندوستان کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی اقتصادی تعلقات کے لیے قائم کیے گئے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، جس میں پاک چائنا اقتصادی راہداری پر قائم ایک تھنک ٹینک آر ڈی آئی کی… Continue 23reading بھارتی پراپیگنڈامسترد،اقتصادی راہداری سے 3 ارب افراد کو فائدہ ہوگا،ڈار

کرنسی سمگلنگ میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

datetime 3  جون‬‮  2015

کرنسی سمگلنگ میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی کے سپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ہوئی۔ ملزمہ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کے دوران کہا کہ ایئر پورٹس سیکورٹی… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

میاں افتخار کا سود سمیت بدلہ نہ لیا تو پٹھان نہیں،اسفند یار ولی

datetime 3  جون‬‮  2015

میاں افتخار کا سود سمیت بدلہ نہ لیا تو پٹھان نہیں،اسفند یار ولی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں بدترین دھاندلی پرخیبر پختونخواہ حکومت مستعفی ہو جائے ، صوبائی اسمبلی کو توڑ نئے سیٹ اپ کے ساتھ الیکشن کرائے جائیں ،وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور عمران خان کے ہوتے ہوئے صوبے میں صاف وشفاف الیکشن ممکن نہیں ہے،میاں… Continue 23reading میاں افتخار کا سود سمیت بدلہ نہ لیا تو پٹھان نہیں،اسفند یار ولی

بھارتی وزارت خارجہ کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے،پاکستان

datetime 3  جون‬‮  2015

بھارتی وزارت خارجہ کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے،پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارتی وزرات خارجہ کا بےان پاکستان کے اندرونی معاملات مےں مداخلت ہے،کشمیر بین الاقوامی سطح پر متنازع علاقہ ہے ،بھارت کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے،بھارت وادی میں ظلم کے ذریعے کشمیریوں کی… Continue 23reading بھارتی وزارت خارجہ کا بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ہے،پاکستان

روہنگیا کے مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے،عمران خان

datetime 3  جون‬‮  2015

روہنگیا کے مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میانمر کے مسلمانوں کی حالت زار کا نوٹس لے اور فوری طور پر مہاجرین کی بحالی کیلئے اقدامات کرے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا… Continue 23reading روہنگیا کے مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے،عمران خان

ماڈل ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر قتل

datetime 3  جون‬‮  2015

ماڈل ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر چوہدری اعجاز کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کیس کے اہم ترین گواہ چوہدری اعجاز کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں ڈکیتی مزاحمت کر قتل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں… Continue 23reading ماڈل ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر قتل

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بارش کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2015

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بارش کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں باران رحمت ہوئی اور کہیں سورج آگ برستا رہا ، راولپنڈی ، اسلام آباد میںگزشتہ علی الصبح ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بادل برس سکتے ہیں۔ملک کے بیشتر حصوں میں موسم مختلف رنگ بدلتا نظر آیا ، وفاقی دار… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بارش کا امکان