قصور واقعے کے ویڈیو کلپس کی مارکیٹ میں فروخت : ہائی کورٹ کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے قصور واقعے کی ویڈیو کلپس مارکیٹ میں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ، کہتے ہیں جو بھی افراد ویڈیو کلپس مارکیٹ میں فروخت کریں ، ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور ملک نے قصور ویڈیو… Continue 23reading قصور واقعے کے ویڈیو کلپس کی مارکیٹ میں فروخت : ہائی کورٹ کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم