ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

شہباز شریف نے عابدہ حسین کو 250ایکڑ زمین الاٹ کردی،تہمینہ درانی کااہم کردار

datetime 14  جولائی  2015

شہباز شریف نے عابدہ حسین کو 250ایکڑ زمین الاٹ کردی،تہمینہ درانی کااہم کردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی پی رہنماءسیدہ عابدہ حسین کو پانچ سو ملین روپے کی ادائیگی کے بغیر 250 ایکڑ زرعی زمین پٹہ پر الاٹ کردی ۔ عابدہ حسین اور فخر امام نے درپردہ شہباز شریف حکومت کی حمایت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کیخلاف زبان بندی کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔… Continue 23reading شہباز شریف نے عابدہ حسین کو 250ایکڑ زمین الاٹ کردی،تہمینہ درانی کااہم کردار

حساس ادارے کی بلوچستان میں بڑی کامیابی

datetime 14  جولائی  2015

حساس ادارے کی بلوچستان میں بڑی کامیابی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) فرنٹیئرکوربلوچستان اورحساس ادارے کا خاران میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کیخلاف سرچ آپریشن،آپریشن کے دوران3انتہائی اہم کمانڈروں سمیت 8دہشتگردگرفتار،اسلحہ برآمد۔پاک ایران سرحدی علاقے میں منشیات اسمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تباہ شدہ گاڑی سے ہتھیاراور منشیات برآمد ۔کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے خفیہ… Continue 23reading حساس ادارے کی بلوچستان میں بڑی کامیابی

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا ،کون جانتاہے،پرویزمشرف نے نشاندہی کردی

datetime 14  جولائی  2015

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا ،کون جانتاہے،پرویزمشرف نے نشاندہی کردی

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے نواز شریف مجھے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں، مجھے تنگ کرنے کیلئے بے نظیر بھٹو قتل کیس لال مسجد کیس اور ججز نظر بندی کیس بنائے گئے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا بے نظیر بھٹو قتل جیسے مقدمات کی تحقیقات نہیں… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا ،کون جانتاہے،پرویزمشرف نے نشاندہی کردی

فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ،مشتبہ شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 14  جولائی  2015

فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ،مشتبہ شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص کواس وقت مشتبہ حالت میں پکڑ لیاگیاجب وہ فیصل مسجد میں داخل ہورہاتھاجب اس شخص کی جامہ تلاشی لی گئی تواس کے قبضہ سے ایک پستول اوراس کی گولیاں برآمد ہوئیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک شخص جب… Continue 23reading فیصل مسجد میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام ،مشتبہ شخص گرفتار،اسلحہ برآمد

ایان علی کیس،فیصلہ ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

datetime 13  جولائی  2015

ایان علی کیس،فیصلہ ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت میں اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی متفرق درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔مسٹر جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایان علی کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading ایان علی کیس،فیصلہ ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

ڈی جے بٹ کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

datetime 13  جولائی  2015

ڈی جے بٹ کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

لاہور(نیوزڈیسک) قربت ایسی کہ سینے سے لگاتے رہے اور اب دوری اتنی کہ ڈی جے بٹ عمران خان سے ملاقات کو ترس رہے ہیں ۔ آٹھ کروڑ کے بقایا جات کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈی جے بٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اب عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ تحریک انصاف… Continue 23reading ڈی جے بٹ کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

datetime 13  جولائی  2015

ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

لاہور( نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نے 90فیصد نتائج حاصل کر لئے ہیںاور امید ہے کہ باقی دس فیصد دسمبر تک حاصل کر لئے جائیں گے ،2013ءمیں سونامی آرہی تھی لیکن نہ جانے وہ کس دیوار سے ٹکرائی او رٹکڑے ٹکڑے ہو گئی… Continue 23reading ضرب عضب نے 90فیصدنتائج حاصل،باقی دسمبرتک 10فیصد حاصل کرلئے جائینگے ،ایازصادق

وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 13  جولائی  2015

وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن کی جانب سے گرفتار کئے جانیوالے سابق صوبائی وزیرمعدنیات ضیاءاللہ آفریدی نے ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی۔سابق صوبائی وزیر پر مالی بد عنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ۔ضیا ءاللہ آفریدی کے بھائی ہدایت اللہ آفریدی نے گرفتاری کے خلاف رٹ دائر کی ہے ۔ معظم… Continue 23reading وزیرمعدنیات خیبرپختونخواضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ میں چیلنج

23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز

datetime 13  جولائی  2015

23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے متعلقہ انضباطی قوا نین پر عمل درآمد نہ کرنے کے پیشنظر تیئس (23) انٹر نیشنل این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ یہ این جی اوز معتدد بار انتباہ کے باوجود اپنے سالانہ آڈٹ شدہ گوشوارے جمع کروانے… Continue 23reading 23انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز