احتساب ہو تو ایسا۔۔۔۔!خیبرپختونخوااسمبلی نے تاریخ رقم کردی
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کو مزید اختیارات دینے سمیت چاربل متفقہ طورپرمنظورکرلئے ۔اب کمیشن کے فیصلے کو جوڈیشل مجسٹریٹ ،سول کورٹ اور سیشن کورٹ میں چیلنج نہیں کیاجاسکے گا ۔جمعرات کے صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر قانون امتیازشاہد قریشی نے احتساب کمیشن ترمیمی بل پیش کیا،سینئرصوبائی وزیر عنایت اللہ نے لوکل گورنمنٹ اور سینئرصوبائی… Continue 23reading احتساب ہو تو ایسا۔۔۔۔!خیبرپختونخوااسمبلی نے تاریخ رقم کردی