جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

این اے 122: پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکن، 300 وکلاء پولنگ اسٹشنوں پر تعینات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) حلقہ این اے 122 میں بھرپور انتخابی میدان سجانے کے بعد اب مرحلہ ووٹنگ کا ہے۔ پولنگ ڈے کے لئے تحریک انصاف نے پنجاب بھر سے دس ہزار کارکنوں کو لاہور بلا لیا ہے۔ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی نے ووٹرز سے رابطے کے لئے کال سنٹر بنا دیا ہے جہاں ووٹرز کو فون کرکے انکا ووٹ کاسٹ کرانے کے عمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف نے مرکزی انتخابی دفتر میں کنٹرول روم جبکہ چیئرمین سیکرٹریٹ میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔ کارکنوں کو پولنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے سات بجے پولنگ اسٹیشنز پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پولنگ اسٹیشنز پر قانونی رہنمائی کے لئے پارٹی نے وکلاء ونگ سے تین سو وکلاء کی خدمات بھی مانگ لی ہیں۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…