پشاور (نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کی طبیعت اچانک ناساز ہوجانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طبیعت کی ناسازی کے باعث سردار مہتاب خان عباسی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اس حوالے سے ابھی مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر



















































