ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے ووٹرزسے رابطے کے لئے کال سینٹر قائم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے ووٹرزسے رابطے کے لئے کال سینٹر قائم کر دیا۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنا ئزر چوہدری محمد سرور کی طرف سے این اے 122کے ضمنی انتخاب کے لئے کال سینٹر قائم کیا گیا ہے ۔ کال سینٹر سے ٹیلی فون کال کر کے ووٹرز سے رابطہ کیا جا رہا ہے ۔ ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران ووٹرز کے ٹیلی فون نمبرز اکٹھے کیے گئے تھے ۔ 50سے زائد پی ٹی آئی کے رضاکار کال سینٹرز میں ووٹرزسے رابطہ کر رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے کال سینٹر کے زریعے 70ہزار ووٹر سے رابطے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ کال سینٹر میں نقشوں کی مدد سے حلقے کی ایک ایک گلی کی نشاندہی کی گئی پولنگ کے دن بھی ووٹرز کے ساتھ اس کال سینٹر سے رابطہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…