اسلام آب(نیوزڈیسک)ہیکرز نے محکمہ موسمیات کی سائٹ ہیک کرکے اس پر جاگو پاکستانیوں اور گو نواز گو کے نعرے درج کردیئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر موجود فارمرز ویدر نامی ٹیب جس کا تعلق کسان لنک سے ہے اسے ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا جب کہ ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا دعویٰ ہنٹر گجر نامی ہیکرز کی طرف سے کیا گیا۔ہیکرز نے ویب سائٹ پر گو نوازگو اور جاگو پاکستانیوں کے نعرے بھی درج کردیئے تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے ویب سائٹ ہیک کرنے سے متعلق کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































