ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

این اے122،ٹرن آٹ کتنا رہا؟،الیکشن کمیشن خوش،پاک فوج کا شکریہ!

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد پراطمینان کا اظہار کردےا۔ الیکشن کمیشن کہ مطابق ضمنی انتخابات کے دوران کوئی سنجیدہ نوعیت کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ای سی پی نے اپنے بےان مےں کہا کہ لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی الیکشن کا انعقاد مجموعی طور پرامن اور اطمینان بخش رہا۔ ضمنی انتخابات کے دوران سنجیدہ نوعیت کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، میڈیا نے ذمہ دارانہ رپوٹنگ کرکے بہترین کردار ادا کیا۔ سیکرٹری الیکشن نے پولنگ اسٹیشن پر جوانوں کی تعیناتی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…