منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

datetime 6  جون‬‮  2015

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے ، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا… Continue 23reading کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

datetime 6  جون‬‮  2015

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور / اسلام آباد / کراچی ( نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور گرمی کا زور برقرار ہے ، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ، ڈیرہ غازی خان، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں… Continue 23reading ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2015

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں 1800سی سی سے زائد طاقت رکھنے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔واضح رہے کہ ہائبرڈ گاڑیاں پٹرول کی کھپت کے حوالے سے انتہائی مفید گاڑیاں ہیں کیونکہ یہ 60کلومیٹر گھنٹہ کی رفتار… Continue 23reading ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

datetime 6  جون‬‮  2015

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد(نیوزڈیسک)مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، دھماکے… Continue 23reading جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 6  جون‬‮  2015

وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا میں لگائے جانے والے صنعتی یونٹوں کےلئے 5 سال کےلئے انکم ٹیکس کی چھوٹ دینے کااعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں لگائے جانے والے تمام صنعتی یونٹس کےلئے ہوا… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دشمن قراردے دیا

datetime 5  جون‬‮  2015

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دشمن قراردے دیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دوست کے بجائے عوام دشمن قراردے دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرونے کہاکہ وفاقی بجٹ میں عوام کوکوئی ریلیف نہیں دیاگیابلکہ بجٹ میں الفاظ کے گورکھ دھندے کے ذریعے خوبصورت اندازمیں عوام کے لئے مزید مہنگائی کابوجھ ڈال دیاگیا۔جبکہ وفاقی بجٹ کے بارے میں گفتگوکرتے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دشمن قراردے دیا

بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سے سینیٹر اعتزاز احسن کی ملاقات ،اہم فیصلے

datetime 5  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سے سینیٹر اعتزاز احسن کی ملاقات ،اہم فیصلے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے جمعہ کو بلاول ہاو ¿س میں ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورت حال ،پارٹی امور اور پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اعتزاز… Continue 23reading بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سے سینیٹر اعتزاز احسن کی ملاقات ،اہم فیصلے

وفاقی دارالحکومت میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کےلئے بیرکس کی تعمیرکا نیا منصوبہ

datetime 5  جون‬‮  2015

وفاقی دارالحکومت میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کےلئے بیرکس کی تعمیرکا نیا منصوبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مالی سال 2015-16ءکے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ہوا بازی کے شعبہ کے 5 جاری اور ایک نئے منصوبے کےلئے 3 ارب 90 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کےلئے بیرکس کی تعمیرکا ایک نیا منصوبہ بھی شامل کیا… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کےلئے بیرکس کی تعمیرکا نیا منصوبہ

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف دائر درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

datetime 5  جون‬‮  2015

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف دائر درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف دائر درخواستوں کے قابلِ سماعت ہونے یا ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔ گزشتہ روز جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے موقف… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےخلاف دائر درخواستوں پرفیصلہ محفوظ