لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں علامہ اقبال روڈ کے پولنگ اسٹیشن میں کچھ بدمزگی دیکھنے میں آئی۔جس کے بعد پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کا کہنا تھا کہ بیلٹ بکس ابھی سیل نہیں تھے کہ ووٹرز کو اندر بلالیا گیا۔ ایجنٹ کا کہنا تھا کہ خالی بیلٹ بکس دکھا کر دوبارہ سیل کیے جائیں۔
این اے 122الیکشن،پی ٹی آئی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے بائیکاٹ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































