ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2026 |

ریاض (این این آئی) سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کردیاگیا

جس میں ممنوعہ اشیا ساتھ لانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ محفوظ سفر اور سعودی عرب میں قانون کی پاسداری کیلئے مخصوص ممنوعہ اشیا ساتھ لے جانے سے مکمل طور پر گریز کریںجن میں الکحل، شراب، ہر قسم کا نشہ، منشیات اور دیگر ممنوعہ ادویات، سور کا گوشت اور اس سے بنی تمام تر مصنوعات، ہر قسم کا اسلحہ، گولا بارود اور دیگر خطرناک آلات سمیت مقدس کتابوں کی نامناسب کاپیاں یا مواد شامل ہیں۔

دیگر ممنوعہ سامان میں جوئے کا سامان، لاٹری ٹکٹیں اور اس سے ملتی جلتی دیگر تمام اشیا شامل ہیں۔حکام نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی یا قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے سفر سے قبل سعودی کسٹم کی آفیشل ویب سائٹ پر ممنوعہ اشیا کی مکمل فہرست کا لازمی جائزہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…