کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بعض طاقتور حلقے پیپلز پارٹی کو پسند نہیں کرتے جبکہ قومی پرست جماعتیں بھی ’بھٹو کرشمے ‘ کے خاتمے کی منتظر ہیں۔ بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس “ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں پیپلز پارٹی اور اس کے رہنماوں سے متعلق تمام سیاسی پہلووں کو اجاگر کیا ہے۔ ” کیا پیپلز پارٹی آخری سانسیں لے رہی ہے“ کے عنوان سے رپورٹ میں صوبائی سطح کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ” ملک کے کچھ طاقتور حلقے پیپلز پارٹی کو پسند نہیں کرتے، طالبان سمجھتے ہیں کہ ان کی بقاءاور کامیابی پیپلزپارٹی کے زوال سے منسلک ہے جبکہ کراچی میں مقیم افراد خاص کر مہاجروں کی اکثریت پی پی پی کو ووٹ نہیں دیتی لیکن اندرون سندھ وہ اضلاع جو پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے پرستار تھے آج ان کی سوچ دوسرے زاویے کی جانب بڑھ رہی ہے جس سے پی پی پی کے ووٹ بینک کو خطرہ لاحق ہے جبکہ سندھی “سوشلسٹ” اور قوم پرست جماعتیں ’بھٹو کرشمے‘ کے خاتمے کی منتظر ہیں۔
پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بھارتی اخبار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!



















































