پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

محرم کیلئے سکیورٹی پلان مرتب، فوج کو اسٹینڈ بائی رکھنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف کمشنر ذوالفقار حیدر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا۔ سکیورٹی پلان کے مطابق پولیس، سول انتظامیہ اور رینجرز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار رہے گی۔ ہر جلوس کی ویڈیو ریکارڈنگ اور سی سی ٹی وی سے مانیٹرنگ کی جائےگی۔ سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے پولیس اور ڈی سی کو چیف کمشنر نے ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں آئی جی، ڈی سی، ایس ایس پی آپریشنز اور رینجرز حکام نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…