پنجاب میں 110 من سے زائد مضر صحت گوشت ضبط،23 ملزمان گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں مضر صحت ، حرام اور مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کیخلاف محکمہ لائیو سٹاک کا کریک ڈاﺅن جاری ہے ، مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے ایک سو دس من سے زائد مضر صحت گوشت ضبط کرتے ہوئے 23 ملزمان کو دھرلیاگیا ، پنجاب میں مضر صحت گوشت کی کھلے عام سپلائی… Continue 23reading پنجاب میں 110 من سے زائد مضر صحت گوشت ضبط،23 ملزمان گرفتار