اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)شہر میں اب تک مرض میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ، ہولی فیملی ، ڈی ایچ کیو اور بینظیر بھٹو ہسپتال میں الگ وارڈز بنا دیئے گئے، راولپنڈی میں ڈینگی پھیلنے لگا ، رتہ امرال سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی۔ راولپنڈی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا۔ شہر میں اب تک 33 افراد میں اس جان لیوا مرض کی تشخیص ہو چکی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا خطرہ ستمبر کے آخر تک رہے گا ، ڈینگی کے مریضوں کے لیے ہولی فیملی ، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں الگ وارڈز بنا دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں ڈینگی سے ڈرے سہمے شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات ناکافی ہیں۔ احتیاط نہ برتنے والے لوگوں کو جرمانے تو کیے جا رہے ہیں لیکن مچھر مار سپرے نہیں کیا گیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…