بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

قصور زیادتی سکینڈل متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قصور زیادتی سکینڈل متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کر دیا ، کہتے ہیں کہ ان کے خلاف جو مقدمات درج ہوئے ان کو واپس نہیں لیا گیا ، ٹیم کے اراکین جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس ریسٹ ہاو¿س قصور میں قصور زیادتی کیس کے حوالے سے بنائی… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کر دیا

فوج مخالف بیانات،چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

datetime 17  اگست‬‮  2015

فوج مخالف بیانات،چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

لاہور (نیوزڈیسک)چودھری شجاعت حسےن نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بےان دےنے پر کارووائی اور اسمبلےوں سے استعفے دےنے کا طرےق کار آئےن مےں وضاحت سے موجود ہے جس کی تشرےح کرنا صرف سپرےم کورٹ کے دائرہ اختےار مےں ہے بلکہ آئےن مےں ےہ بھی لکھا گےا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو اُس… Continue 23reading فوج مخالف بیانات،چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے اضافی پروٹوکول لینے سے انکار کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے اضافی پروٹوکول لینے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے اضافی پروٹوکول لینے سے انکار کردیا، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاکہ وہ صرف بطور جج ملنے والی گاڑی اور سیکیورٹی استعمال کریں گے۔عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے پروٹوکول لینے سے انکار کردیا، چیف جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے اضافی پروٹوکول لینے سے انکار کردیا

بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2015

بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں کاروائی کر کے غیر قانونی طور پر ایران جا نے والے 47 غیر ملکیوں کو گرفتا کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گرفتا ر کیے جانے والے غیر ملکیوں میں سے 39 افراد افغان باشندے تھے تاہم ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے… Continue 23reading بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار

میرے والد کا خواب پر امن پاکستان ، بزدلانہ کاروائی میں شہید کیا گیا، جہانگیر خانزادہ

datetime 17  اگست‬‮  2015

میرے والد کا خواب پر امن پاکستان ، بزدلانہ کاروائی میں شہید کیا گیا، جہانگیر خانزادہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے والد ایک بہادر انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ پر امن پاکستان کا خواب دیکھا وہ پاکستان جو قائد اعظم کا پاکستان تھا مگر انہیں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی میں شہید کر دیا گیا ۔… Continue 23reading میرے والد کا خواب پر امن پاکستان ، بزدلانہ کاروائی میں شہید کیا گیا، جہانگیر خانزادہ

طیارے کے نچلے حصہ میں سوراخ ، پی آئی اے کے طیارے کو روک لیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

طیارے کے نچلے حصہ میں سوراخ ، پی آئی اے کے طیارے کو روک لیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 369 کو تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے روک لیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے نچلے حصے میں سوراخ ہونے پر انجینئر ز نے انہیں ٹیپ سے بند کر دیا جو ہوا کے… Continue 23reading طیارے کے نچلے حصہ میں سوراخ ، پی آئی اے کے طیارے کو روک لیا گیا

کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری

datetime 17  اگست‬‮  2015

کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری

کراچی(آن لائن)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت پر رہاکردیا۔پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کی سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر نے اے کلاس کی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق پروفیسر وحید الرحمان قتل میں… Continue 23reading کراچی ،پروفیسر وحید الرحمان قتل کیس کا ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری

اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا

اٹک/کوئٹہ(آن لائن)اٹک دھماکہ کے دو خودکش بمباروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کر لئے گئے ، مقدمہ متعلقہ تھانہ رنگو میں درج کرنے کے بجائے کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹک دھماکہ کے دو خودکش بمباروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے… Continue 23reading اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا

شجاع خانزادہ کی قربانی عظیم ، دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیں گے ، شہباز شریف

datetime 17  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی قربانی عظیم ، دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شجاع خانزادہ نے ملک کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں ، ان کی وطن عزیز کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، اللہ سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ، پنجاب کابینہ کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی قربانی عظیم ، دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیں گے ، شہباز شریف