عمران خان اورریحام خان کی اہم ترین سفر کی تیاریاں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ذرائع کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 2 روزقبل عمران خان کی دعوت افطار پر بنی گالہ گئے تھے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو فریضہ حج کی… Continue 23reading عمران خان اورریحام خان کی اہم ترین سفر کی تیاریاں